علامہ شبیر احمد عثمانی اور تحریک پاکستان

13 دسمبر 1949ء یوم وفات تحریک پاکستان کی جد و جہد آزادی کے عظیم رہنما اور سیاسی لیڈر،علم و فضل کے بحر ناپیدا کنار  قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کے رفیق خاص و معتمد علیہ اور مجلس دستور ساز کے اہم ترین رکن ویکے از بانیانِ پاکستان

موجودہ دور میں اہلِ علم کے لئے لائحہ عمل

حضرت مولانامحمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا ایک مضمون، اور اس کے ضمن میں اکابرین تبلیغ کے اہل علم کے لیے زمانہ تعلیم میں گراں قدر ملفوظات

نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کا وقت؛ ایک غلط فہمی کا ازالہ

حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول قرب قیامت میں کس نماز کے وقت ہو گا؟ اس بارے میں بہشتی زیور کی ایک عبارت کی تحقیق

گلستان دیوبند کے چند پھولوں کی خوشبو

شریعت کی پاسداری کا نمونہ دیکھنے کے لیے گلستان دیوبند کے دو پھولوں کا عجیب وغریب واقعہ

”داڑھی سے متعلق“مولانا عمار خان ناصر صاحب کے ایک اشکال کا حل

یہ تحریر جاوید احمد غامدی اور مولانا عمار خان ناصر کے داڑھی سے متعلق مؤقف کا ناقدانہ جائز ہے۔

ماضی کی کچھ یادیں اور کچھ باتیں۔

جس وقت میں یہ مقالہ لکھ رہا تھا، تو میری کیفیت یہ تھی کہ میں مسلسل رو رہا تھا۔ کافی کوشش کرنے کے باوجود میں اپںے اوپر کنٹرول نہیں کر پارہا تھا۔ اللہ تعالی میری اس بات کو پڑہنے والوں کی دلوں اتار دے۔ تاکہ وہ اپنے والدین اور دادا اور دادی، اسکے علاوہ قریبی رشتداروں کے ساتھ حس سلوک والا معاملہ فرمائیں، اور انکی قدر کریں۔ آمین
  • مضامین کے اعداد شمار:
  • کل مضامین : 509
  • مشاہدات : 1538174

آپ بھی لکھئے

اپنی مفید ومثبت تحریریں ہمیں ارسال کیجئے

یہاں سے ارسال کیجئے

ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2025