قربانی ایک اہم عبادت۔۔ فضائل ومسائل

قربانی ایک اہم عبادت۔۔ فضائل ومسائل - مدارس ویب کورسز

کورس کا خاکہ

  • ذو الحجہ کے پہلے عشرے کے فضائل واعمال۔
  • قربانی کے فضائل قربانی کا وجوب اور اس سے متعلق احکام۔
  • جانور خریدنے کے احکام۔
  • جانور کی صفات اور عیوب۔
  • ذبح کا شرعی طریقہ اور اس سے متعلق مسائل

کورس کی تیاری
ابو خزیمہ سکھروی (معلم)
باہتمام
دورات شبكة المدارس
  • اسباق کی تعداد: 5
  • کورس کی مشاہدات: 1017