مدارس ویب کورسز کا تعارف

مدارس ویب کورسز ایک تعلیمی پلیٹ فارم ہے، جو مختلف علمی وفنی ودینی موضوعات پر تعلیمی کورسز تشنگان علم کے لئے مہیا کرتا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد طلبہ کے علمی معیار کو بہتر بنانا اور اہل تجربہ اور مدرسین اور ماہرین فنون مفیدہ کو اپنے فنون وعلوم وتجربات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے اور پھیلانے میں مدد کرنا ہے۔۔
'مدارس ویب کورسز' مدارس ویب کا ایک ذیلی پراجیکٹ ہے

مدارس ویب کے بارے میں

مدارس ویب ایک غیر تجارتی ادارہ ہے، دنیا بھر کے مختلف ممالک سے ادارے کے ذمہ داران اس کی بہتری وترقی کے لئے کام کرتے ہیں، مین برانچ کراچی پاکستان میں ہے، مدارس ویب کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کے اچھے پہلوؤوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے دین کی خدمت کے لئے استعمال کیا جائے۔