مدارس ویب کورسز ایک تعلیمی پلیٹ فارم ہے، جو مختلف علمی وفنی ودینی موضوعات پر تعلیمی کورسز تشنگان علم کے لئے مہیا کرتا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد طلبہ کے علمی معیار کو بہتر بنانا اور اہل تجربہ اور مدرسین اور ماہرین فنون مفیدہ کو اپنے فنون وعلوم وتجربات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے اور پھیلانے میں مدد کرنا ہے۔۔