محترم قارئین،
"شبکۃ المدارس الاسلامیۃ" ایک معتبر اور مستند ویب سائٹ ہے- یہ ہر قسم کے تخلیقی مضامین کا خیر مقدم کرتی ہے- وصول شدہ مضمون کو ویب سائٹ کی پالیسی کے مطابق جانچ پڑتال کے مرحلے سے گزارا جاتا ہے، اس کے بعد ہی کسی مضمون کو ویب سائٹ پر قابل اشاعت سمجها جاتا ہے۔
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ پر تحریر شائع کرنے کے اصول و ضوابط
- تحریر املاء کی غلطیوں سے پاک ھو.
- انٹرنیٹ پر پہلے کسی بھی ویب سائٹ پر شائع نہ کی گئی ھو. (البتہ ادارہ مضمون کی افادیت کے تحت اسے دوبارہ بھی شائع کر سکتا ھے)
- تحریر میں دینی، اخلاقی آداب کا پورا لحاظ رکھا جائے۔
آپ اپنی تحریریں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے اپنے نام، اور تعارف کے ساتھ ارسال کرسکتے ہیں، یا مندرجہ ذیل ایمیل ایڈریس کے ذریعے بھی تحریریں بھیجی جاسکتی ہیں۔
article@madarisweb.com