موجودہ دور میں اہلِ علم کے لئے لائحہ عمل

حضرت مولانامحمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا ایک مضمون، اور اس کے ضمن میں اکابرین تبلیغ کے اہل علم کے لیے زمانہ تعلیم میں گراں قدر ملفوظات

آج کا مولوی اور انگریزی

[دارالعلوم دیوبند کے سابق استاذ،معروف دانشور و قلم کارمفتی ڈاکٹرعبید اللہ صاحب قاسمی اسسٹنٹ پروفیسر دہلی یونیورسٹی کی دارالعلوم دیوبندکے شعبہ انگریزی زبان و ادب کے طلبہ کا تقریری امتحان لینے کے بعد تاثراتی تحریر۔ ادارہ]
ماہنامہ النخیل رمضان 1440

امتحان کے دن اور طالب علم

ایام امتحان میں میں طالب علم کے خیلات و افکار، اس کے سوچنے کا نقطہ نظر.

علماء کرام کی ذمہ داریاں اور جدوجہد کے دائرے

۲۰ جون بدھ کو جمعیۃ اہل السنۃ والجماعۃ جنڈ ضلع اٹک کے زیراہتمام جامعہ سراج العلوم میں علماء کرام کے ایک بھرپور علاقائی اجتماع میں شرکت کا موقع ملا۔ جمعیۃ علماء اسلام ضلع گوجرانوالہ کے نائب امیر اول مولانا قاری محمد رفیق عابد علوی اور عزیز ساتھی عبد القادر عثمان رفیق سفر تھے۔ اس اجتماع میں موجودہ حالات کے تناظر میں علماء کرام کی ذمہ داریوں کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کا موقع ملا جس کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
  • مضامین کے اعداد شمار:
  • کل مضامین : 22
  • مشاہدات : 72919

آپ بھی لکھئے

اپنی مفید ومثبت تحریریں ہمیں ارسال کیجئے

یہاں سے ارسال کیجئے

ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2025