ادارہ
عام طور پر کتابیں تین طرح کی ہوتی ہیں:
1.عمیق اور دقیق علمی کتب. 2. سہل اور آسان کتب. 3. نشاط انگیز اور دلچسپ کتب.

وقت کی بھی تین قسمیں ہیں:
1. یکسوئی، خلوت اور نشاط کا وقت. 2. جلوت اور فرصت کا وقت ( جیسے انتظار گاہوں اور سفر کا وقت). 3. تھکاوٹ،اکتاہٹ اور بیزاری کا وقت.

1 قسم کا مطالعہ وقت 1 میں، 2 قسم کا مطالعہ 2 وقت میں، 3 کا 3 میں

علماء کرام کی ذمہ داریاں اور جدوجہد کے دائرے

۲۰ جون بدھ کو جمعیۃ اہل السنۃ والجماعۃ جنڈ ضلع اٹک کے زیراہتمام جامعہ سراج العلوم میں علماء کرام کے ایک بھرپور علاقائی اجتماع میں شرکت کا موقع ملا۔ جمعیۃ علماء اسلام ضلع گوجرانوالہ کے نائب امیر اول مولانا قاری محمد رفیق عابد علوی اور عزیز ساتھی عبد القادر عثمان رفیق سفر تھے۔ اس اجتماع میں موجودہ حالات کے تناظر میں علماء کرام کی ذمہ داریوں کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کا موقع ملا جس کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

سکوت دریا - قسط نمبر ۲

سرزمین فقھاءومحدثین بخارہ وسمرقند کےسفرکی دلچسپ داستان۔ محمدرضوان عزیز رئیس قسم التخصص فی علوم ختم النبوۃ چناب نگر

سکوت دریا - قسط نمبر 1

سرزمین فقھاءومحدثین بخارہ وسمرقند کےسفرکی دلچسپ داستان۔ محمدرضوان عزیز رئیس قسم التخصص فی علوم ختم النبوۃ چناب نگر
ادارہ
مدرسہ ترتیب کی روح کیا ہے . "! ... حضرت تھانوی فرماتے ہیں
مدرسہ اپنے بزرگوں کے مسلک پر رہے....... اگر یہ بات مدرسہ میں سے جاتی رہی تو ہونا نہ ہونا برابر ہے،،،،،، جب بزرگوں کے طرز کو چھوڑ دیا، تو پھر نور کہاں، برکت کہاں؟،،
ملفوظ 71ص 338
ادارہ
جب ماہ رمضان شروع ہوتا تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رنگ مبارک متغیر ہو جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازوں میں اضافہ ہوجاتا، اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر دعا کرتے اور اس کا خوف طاری رکھتے۔

مدارس دینیہ میں قدیم عربی ادب کی تدریس

کیا اردو ادب میں موجود بعض فحش مضامین کو پڑھنا یا پڑھانا غلط ہے؟ اگر غلط ہے تو پھر دینی مدارس میں ایسا عربی ادب کیوں پڑھایا جاتا ہے جس میں فحش عناصر پائے جاتے ہیں؟

ریاض الجنۃ میں سکون سے کئی نمازیں باجماعت پڑھنے کی ترکیب

حرم مکی میں صف اول میں نماز والی کارگذاری کو احباب نے پسند فرمایا، دعائیں دیں اور مطالبہ ہوا کہ کچھ اور بھی سناؤ، لیجئے، حرم مکی میں صف اول میں نماز کے بعد ریاض الجنۃ میں سکون سے کئی نمازیں باجماعت پڑھنے کی ترکیب بھی حاضر ہے۔

یہ بڑے نصیب کی بات ہے!

تو پھر جب نماز کھڑی ہوگی تو تو کیا لوگوں کے اوپر چڑھ کر نماز پڑھے گا؟ اس بات کا جواب میرے پاس نہیں تھا، اور میری اس بات کا کہ ایک گھنٹے سے یہاں کھڑا ہوں، جواب اس کے پاس نہیں تھا۔

کون سے دین پر عمل کریں؟؟

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ مولانا ہم کونسے دین پر عمل کریں دیوبندی کچھ کہتے ہیں، بریلوی کچھ اورکہتے ہیں، اہلِ حدیث کچھ اور کہتے ہیں اور فلاں صاحب کچھ اور کہتے ہیں، فلاں کچھ اور کہتے ہیں شافعی یہ کہتےہیں، حنابلہ یہ کہتے ہیں

سیرتِ رسولﷺ کا اصل پیغام

معروف کالم نگار انور غازی صاحب کا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے انتہائی پرمغز اور خوبصورت کالم

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے کا شرعی حکم

جس میں عام حالتوں میں ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے، بالخصوص نماز کی حالت میں کپڑا لٹکانے اور نماز سے قبل پائینچے موڑنے پر مدلل ومفصل بحث کی گئی ہے

جامعہ فاروقیہ، کراچی پاکستان

جامعہ فاروقیہ، اسلامی تعلیمات کی ترویج و تعلیم کی ایک معروف انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی ہے۔
ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2025