مضامین

منظومات 2026/03/11

مجھ کو آنچل میں اپنے بلا لو نا ماں!

سوز فرقت نے مجھ کو پریشاں کیا پیاری ماں تیری یادوں میں غلطاں کیا میری ماں تو تو جنت کا اک پھول ہے تیری یادوں میں دل میرا مشغول ہے تجھ سے دوری بھی افتاد سے کم نہیں دل میں بن تیرے دنیا کا کچھ غم نہیں

طلب علم 2026/01/09

اصول زندگی برائے فضلاء کرام، نصائح حضرت مولانا انعام اللہ صاحب دامت برکاتہم

استاد محترم حضرت مولانا انعام اللہ صاحب حفظہ اللہ کی ختم بخاری کے موقعہ پر دورہء حدیث شریف کے طلباء کرام کو انتہائی اہم نصیحتیں، ہر نصیحت آب زر سے لکھنے کے لائق ہے:

منظومات 2025/12/22

مرثیہ بیاد عم محترم حضرت مولانا مفتی محمد حنیف عبد المجید صاحب نور اللہ مرقدہ

امیرِ لشکر، رخِ منوّر، حنیف گوہر کہاں سے لائیں سلیم فطرت، عدیم جوہر، شفیق رہبر کہاں سے لائیں بچھڑنے والے کی یاد آئے بہت ستائے تو کیا کریں ہم؟ جدائی کے غم پہ ضبط میرے خدائے برتر! کہاں سے لائیں

منظومات 2025/12/22

مرثیہ حضرت مولانا پیر حافظ محمد ذوالفقار نقشبندی ؒ

محبوب العلماء حضرت مولانا پیر حافظ محمد ذوالفقار نقشبندی صاحب قدس سرہ کے سانحۂ ارتحال کے موقع پر چند کیفیات و تاثرات