مضامین

خصوصی ایام ومواقع 2023/01/03

فنا نہ کر اپنی زندگی کو راہِ جنوں میں اے جواں۔۔

سال نو کے موقع پر لکھی گئی تحریر۔۔ سال 2023 اور ہم

اجتماع ومعاشرت 2022/11/21

والدین کا مقام اور ان کے ساتھ حسن سلوک

والدین کا مقام شریعت کی رو سے کیا ہے؟اس مقام کو سمجھنے کیلئے اتنی بات کافی ہے کہ اللہ تعالی نے قران میں اپنے حقوق کے ساتھ والدین کے حقوق ذکر فرمائے

اجتماع ومعاشرت 2022/11/21

بدلتی نفسیات اور بنت حوا ماں کے روپ میں۔۔

وقت کے تقاضے اگرچہ بدل چکے ہیں لیکن نئی نسل کی تربیت کے لیے اب بھی اگر کوئی مضبوط چٹان بن کر کردار نبھا سکتی ہے تو وہ ایک ماں ہے

معاملات وتجارت واقتصاد 2022/11/12

مہنگائی کے اسباب اور اُن کا حل شریعت کی روشنی میں

احادیث کی روشنی میں مہنگائی کی وجوہات اور اسباب

اجتماع ومعاشرت 2022/11/12

اسلام میں بیوی پر شوہر کے کتنے حقوق ہیں؟

اسلام نے ہر انسان پر دوسرے انسان کے چار قسم کے حقوق متعین فرمائے ہیں، یعنی ذاتی، معاشرتی، معاشی اور قلبی حقوق ۔ تو اس تحریر میں ان شاء اللہ شوہر کے ان حقوق کی تفصیل سے آگاہ ہونے کی کوشش کریں گے۔ مستورات ان حقوق کو اپنی ذمہ داری کے اعتبار سے پڑھیں،جب کہ مرد حضرات انہیں بیویوں پر مسلط ہونے کے لیے نہیں، بلکہ ان کی معاونت اور اپنی بیٹیوں کو ان کے شوہروں کے حقوق بتانے کے لیے پڑھیں۔

اجتماع ومعاشرت 2022/10/28

نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی گھریلو زندگی کیسی تھی؟

نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی زندگی کا عمومی نقشہ

اجتماع ومعاشرت 2022/10/27

اسلام میں شوہر کے ذمہ بیوی کے کیا کیا حقوق ہیں؟

اسلام نے ہر انسان پر دوسرے انسان کے جو حقوق متعین فرمائے ہیں، انہیں چار نوعیتوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:ذاتی، معاشرتی، معاشی اور قلبی حقوق ۔ پھر لوگوں کے ایک دوسرے سے تعلق کی بنا پر ان کی تفصیل میں تھوڑا بہت فرق پایا جاتا ہے۔ آج ان شاء اللہ ہم شوہر کے ذمہ بیوی کے حقوق کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں گے۔ مرد حضرات ان حقوق کو اپنی ذمہ داری کے اعتبار سے پڑھیں، جب کہ مستورات انہیں شوہروں کو سنانے کے لیے نہیں ،بلکہ ان کی معاونت اور اپنے بیٹوں کو ان کی بیویوں کے حقوق بتانے کے لیے پڑھیں۔

حالات حاضرہ 2022/10/26

آسمانی آفات و مصائب  ... اَسباب اور اُن کا حل 

آسمان سے آفات ، مصائب اور بلائیں اُترنے کا سبب شریعت کی روشنی میں اِنسان کے اپنے گناہ اور اُس کی بد اعمالیاں ہیں

اخلاق وآداب 2022/10/26

مختصر نیکی ، باعث مغفرت

انسان کو ہر وقت نیکی کرنی چاہئے، کسی نیکی کو کم نہ سمجھے کیا معلوم وہ نیکی اس کے لئے باعث مغفرت بن جائے

اخلاق وآداب 2022/09/25

مساجد سے محبت اور اسکے تقاضے

مسجد اللہ کا مبارک گھر ہے اس سے محبت کرنا اور دل لگانا ایمان کی علامت ہے کل قیامت کے دن جن سات خوش نصیبوں کو سایہ میں جگہ ملے گی ان میں ایک وہ ہے جس کا دل مسجد سے لگا رہتا ہے اس مضمون میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں مسجد سے محبت اور اسکے تقاضے ذکر کیے گئے ہیں