مولانا محمد راشد شفیع
فاضل،جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
6
کل شراکتیں
مصنف کے بارے میں
فاضل،جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن واستاد جامعہ معہد القرآن کراچی
رکن کی شراکتیں
حدیث کی حجیت:قرآن کے بعد مصدرہدایت
قران کی طرح حدیث بھی حجت ہے،اللہ تعالی نے قرآن کریم میں رسول ﷺکی اطاعت کو فرض قرار دیاہے یہ اس وقت ممکن ہے کہ جب ہم حدیث کو حجت سمجھیں
والدین کے ساتھ حسن سلوک.. احادیث شریفہ کی روشنی میں
اسلام میں والدین کے ساتھ حسن سلوک بہت زیادہ تاکید آئی ہے،اور اللہ تعالیٰ نے اپنے حقوق کے ساتھ والدین کے حقوق کا تذکرہ فرمایاہے
حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ ۔۔ فضائل ومناقب
حضرت عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی وہ خاص خصوصیات جو اللہ تعالیٰ نے ان میں رکھی تھیں،ان کا علم وعمل، اخلاص، تقویٰ، حب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
والدین کا مقام اور ان کے ساتھ حسن سلوک
والدین کا مقام شریعت کی رو سے کیا ہے؟اس مقام کو سمجھنے کیلئے اتنی بات کافی ہے کہ اللہ تعالی نے قران میں اپنے حقوق کے ساتھ والدین کے حقوق ذکر فرمائے
مختصر نیکی ، باعث مغفرت
انسان کو ہر وقت نیکی کرنی چاہئے، کسی نیکی کو کم نہ سمجھے کیا معلوم وہ نیکی اس کے لئے باعث مغفرت بن جائے