محمد سليم انور

طبيب و متخصص امراض تنفس و استاذ علوم الدينيه في بريطانيه

تدوینِ قرآن اور ترتیبِ خلافت

خلفاء راشدین مہدیین کی ترتیب خلافت اجماعی ہونے کے ساتھ ساتھ منطقی اور معقولی بھی ہے۔ قرآن کریم جو انسانوں کے لیے تاقیام قیامت سرچشمۂ ہدایت ہے، اس کی حفاظت کے لیے رب ذوالجلال نے غیب سے انتظامات فرماۓ ہیں۔ جوں جوں حلقۂ اسلام وسیع ہوتا گیا، اس کے تقاضوں کے مطابق خلفاء راشدین کو تکوینی طور پہ ان ضرورتوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی رہنمائی اور سہولت بہم پہنچائی جاتی رہی۔ اس زاویے سے غور کرنے سے اس شیطانی وسوسے و فساد عقیدہ کی جڑ کٹ جاتی ہے کہ خدانخواستہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے دنیاوی مفادات کے خاطر ساز باز کر کے ساداتِ اہلِ بیت کو ان کے حق خلافت بلا فصل سے محروم رکھا۔

غامدی صاحب اور حدیث

ان کی فکر کا خلاصہ اس باب میں یہ ہے کہ احادیث آحاد دین کے فرائض، واجبات، سنت اسی طرح حرام، مکروہات وغیرہ میں بذاتہ نہ اضافہ کرسکتی ہیں نہ کمی۔ ہاں اگر کوئ حکم جو قرآن و سنت اور عقل کی رو سے ثابت شدہ ہو تو اس کی تائید و تصدیق کر سکتی ہیں۔ چنانچہ احکامات میں احادیث کے ذریعے کوئ تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔
طبيب و متخصص امراض تنفس و استاذ علوم الدينيه في بريطانيه
MBBS (Dow Medical College Pakistan); FRCP -UK
Consultant Chest Physician
Harlow UK
Completion of Dawra Hadith from Islamic Dawah Academy Leicester UK
(Under the tutelage of Shaykh ul Hadith Mawlana Muhamamd Saleem Dhorat DB, Khalifah of Hadrat Mawlana Yusuf Ludhianwai RA)
Teacher of Arabic, Tfsir Jalayan, Nur ul Idaah and Mishkaat in Redbrdige Ilford UK
ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024