نصیحت برائے طلبہ علوم شرعیہ

کبھی اے علم کے طالب تفکر بھی کیا تو نے وہ کیا لشکر تھا جسکا تو ہے اک ہارا ہوا خواہی تجھے بخشی ہے رب نے فوقیت سارے زمانے پر سکھائے ہیں تجھے رب نے سبھی اسرار آگاہی نشیمن ہے ترا تاروں سے بھی آگے کی دنیا میں تو ہے شاہیں ترا مسکن نہیں یہ خانۂ شاہی تجھے اس علم سے نسبت ہے جسکے واسطے موسی
کلیم اللہ نے پائیخضر کے ساتھ ہمراہی بھروسہ کر خدا پر اور بھر اونچی اڑانیں تو تجھے زیبا نہیں پرواز میں اب کچھ بھی کوتاہی

شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024

تبصرے

يجب أن تكون عضوا لدينا لتتمكن من التعليق

إنشاء حساب

يستغرق التسجيل بضع ثوان فقط

سجل حسابا جديدا

تسجيل الدخول

تملك حسابا مسجّلا بالفعل؟

سجل دخولك الآن

آپ بھی لکھئے

اپنی مفید ومثبت تحریریں ہمیں ارسال کیجئے

یہاں سے ارسال کیجئے

ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024