بام فلک اگرچہ زمیں سے بلند ہے پر آسمان والا تو تجھ سے قریب ہے کر واسطے دعا کے تو اب ہاتھ کو بلند زخمی ہو دل تو اثر دعا کا عجیب ہے