دینی مدارس کے فضلاء ہوشیار باش ( تیسری قسط )

میری جان کے ٹکڑوں یہ تو بتاو مدارس میں جمود آخر ہے کیا جسے ختم کرنے پہ آپکے " امام معصوم " تلے ہوئے ہیں
کیا قرآن پڑھنا پڑھانا جمود ہے ؟؟
نحومیر سے شرح جامی جمود ہے ؟؟
صرف بہائی سے علم الصیغہ جمود ہے ؟؟
قدوری سے ہدایہ جمود ہے ؟؟
زادالطالبین سے بخاری شریف جمود ہے ؟؟
البلاغۃ الواضحہ سے مختصر المعانی جمود ہے ؟؟
اسباق میں حاضری تکرار کی پابندی جمود ہے ؟؟
نمازوں کی پابندی جمود ہے ، شلوار کرتہ جمود ہے ، ٹخنوں سے اوپر زیرجامہ جمود ہے ، دارالافتاء جمود ہے دارالقرآن جمود ہے دارالحدیث جمود ہے کلیات جمود ہیں ۔۔۔
یار کچھ تو بتاو پگڑی جمود ہے یا اکابر سے والہانہ محبت جمود ہے جمہور اہل سنت پر اعتماد جمود ہے روایت کو مضبوط پکڑنا جمود ہے اکابر کی تحقیقات کو ترجیح دینا ہر شاذ قول پر جمود ہے
خیر بحثی تحقیقی مکسچریہ کے ہاں امام معصوم مفتی زاہد صاحب سے اختلاف کرنا جمود ہے روشن خیالی مفتی صاحب کے تفردات کو عین حق تسلیم کرنا ہے صحابہ کرام کا نام انتہائی بدتمیزی سے لینا انکے ہاں نادر تحقیق ہے ۔۔۔
یار کوئی دوچار مفتی صاحب کی ایسی تحقیقات بتادیں جس سے امت کو فائدہ پہنچا ہو اور مفتی صاحب سے پہلے کسی نے پیش نہ کی ہوں یا کوئی ایسا کارنامہ کہ جس سے مدارس والے پہلے محروم تھے یہ یاد رکھیں اپکے امام معصوم کو مفتی بنایا ہی مدرسہ نے ہے جس فیکٹری کی خود پراڈکٹ ہیں اب اسی پہ تیشہ چلارہے ہیں ۔۔
خیر جمود کی وضاحت انکا " امام معصوم " بھی نہیں کرسکتا تو یہ تڑپتے بلکتے بے بال وپر گدھیں کیا کریں گی ۔۔!!
اچھا حضرت مفتی صاحب کا واحد کارنامہ جسکو یہ " چمونے " جمود کو توڑنا کہتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہوٹلوں میں این جی اوز سے نذرانے لیکر شیعہ لونڈوں کیساتھ سیمینارز کرنا اور غامدی صاحب کے متاثرین کو جامعہ امدادیہ میں قابل قبول بنانا ۔۔!!
حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک قول کسی بزرگ سے سنا تھا کہ کسی کی گمراہی کو نقل کرکے اسکی تردید نہ کرنا یہاسکی تائید اور تصدیق ہوتی ہے کہ آپ اسکی اس گمراہی سے متفق ہیں ۔
اب " امام معصوم " حضرت مفتی صاحب اپنے مدرسے میں شاتم صحابہ گستاخ صحابہ جعلی ڈگری کیس میں سزاء یافتہ بابا طفیل کو مقاصد شرعیہ کے نام پر طلباء میں لیکچردلواتے ہیں اور پھر اسکی تحسین بھی فرماتے ہیں تو اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ دونوں بابے ایک ہی فکرونظر کے ہوئے اور فیس بک پر آپ دیکھ لیں امام معصوم حضرت مفتی صاحب منکرین حدیث گستاخان صحابہ اور دیسی لبرلز سرخوں انعام رانا طفیل ہاشمی ، اور شجاع رافضی ساترے ماترے جیسے خبثاء کی پوسٹوں پر منمناتے پائے جاتے ہیں اور وہ لوگ حضرت مفتی صاحب سے متعہ کی اجازت مانگتے ہیں اور امام معصوم انکو کان آگے لانے کا فرماتے ہیں سکرین شاٹس عندالطلب کمنٹس میں حاضر خدمت کردئے جائیں گے ۔۔۔
دوسرا انکا فوکس بہت تیر مارا تو یہ ہوتا ہے کہ طلباء یونیورسٹی چلے جائیں وہاں جاکر پلمبر الیکٹریشن بنیں یا جھوٹ کی مشینیں وکیل بنیں ارے بابا جن یونیورسٹیوں کو یہ امام معصوم سمیت فرقہ مکسچریہ دیکھتے ہیں انکو تو دنیا میں کوئی کتے جتنی حیثیت دینے کو تیار نہیں انکی جنت مغربی دنیا میں یہ تھرڈ کلاس بھی نہیں کسی گنتی میں شمار نہیں ہوتیں لمز اور نسٹ جیسی یونیورسٹیاں وہاں سینکڑویں نمبروں میں آتی ہیں تو یہ ہمیں فیصل آباد کی تھرڈ کلاس سرکاری یونیورسٹیوں کی ترغیب دیتے ہیں جنکا معیار تو گدھے بھی قبول نہ کریں اسکی طرف للچائی نظروں سے دیکھتے ہیں انگریزی کے دو لفظ انکے خیال میں بولنا علمی پندار ہے یا انگریزی تو امریکہ کا جاہل بچہ بھی بول لیتا ہے ۔ ساری دنیا میں موجودہ تعلیمی سسٹم (جو مغرب کا سسٹم ہے آپکے برصغیر کا سسٹم تو اسفل سافلین کی گنتی میں بھی نہیں آتا )کے خلاف تحریکیں چل رہی لوگ فن لینڈ کا سسٹم لے رہے اور " سرکار " طلباء کو لارڈ میکالے کا سڑا گلا بدبودار نظام میں رچنے بسنے کی تعلیم دیوے ہیں یا للعجب ۔۔۔۔!!!!
زیادہ سے زیادہ حضرت کی روشن خیالی یہ بھی ہے کہ طلباء کو کسطرح نون غنہ بنادیں مسلم لیگ کا کارکن بنادیں انکا سیاسی شعور یہ ہے کہ طالب علم انکا چیلہ نواز شریف کی دھوتی میں گھسا رہے اور ایک فاسق فاجر کے دربار کا فیضی یافردوسی بن جانے کا درس دیتے پائے جاتے ہیں ۔
کبھی جامعہ میں ڈھائی سو کے قریب دورہ کے طلباء ہوتے تھے اب تعداد 140 کے قریب رہ گئی
اب آپ بتائیں طلباء کو عالم کے اسٹیٹس سے نکال کر بابو بنانا یہ ہے ساری محنت اور کچھ بھی نہیں اور یہ محنت جناب سرسید کی بھی تھی یہ اسی فکری تسلسل کی مضبوط کڑی ہیں انکو گنگوہی رحمہ اللہ کی فکر میں نقصان نظر آتا ہے لیکن سرسید کی فکر میں جناب کو ہفت اقلیم کی کامیابیاں نظرآتی ہیں ۔۔
وسیع الظرف اتنے ہیں کہ خود طلباء کو این جی او کے تحت پڑھائی کے اوقات میں " وٹوانی " کے لئے لے جاتے ہیں لیکن جب طلباء دیوبندی تنظیم سپاہ کے جلسے میں جمعرات کو جاتے ہیں تو انکا اخراج کردیتے ہیں کیا وسعت ظرفی ہے اور پھر پوسٹوں میں کہتے ہیں کہ جھنگوی شہید کے ساتھ میراتعلق تھا انکی شہادت کے سیمینار پر جانے سے طلباء کا اخراج کیا ہے
علمی معیار اتنا عالی ہے کہ انکے طلباء کی تربیت کے لئے اسپیکرز بطور دانش ور کے خورشید ندیم سبوخ سید ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا جیسے ہوتے ہیں یار کچھ تو عقل کو ہاتھ مارو

چند دن قبل سبوخ ایک رافضی اور ایک اور آدمی کے ساتھ جامعہ مین آیا تھا وہ رافضی سیدنا عثمان رضی اللہ بارے اپنی غلاظت انکے سامنے انڈیل رہا تھا یہ امام معصوم آگے سے اچھا اچھا اچھا کہہ کراسکی تائید کرتے چلے جارہے تھے
یہ جملہ معلومات مجھے حضرت کے رات کو دو دو بجے تک خدمت کرنے والے طلباء نے پہنچائی ہیں
لیکن امام معصوم مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ نوفل مستان شاہ کے کہنے پر کررہا
زوردار ہنسی ہنسیں 
اب اب ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا مزید نہیں لکھاجارہا باقی کل انشاء اللہ
جاری وساری ہے
سارے فضلے قنوت نازلہ پڑھیں یا مجھے شہید کردیں جیسے کہ دھمکیاں دے رہے ہیں ورنہ امام پاک تو گیو کام سے

نوفل ربانی

شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024

تبصرے

يجب أن تكون عضوا لدينا لتتمكن من التعليق

إنشاء حساب

يستغرق التسجيل بضع ثوان فقط

سجل حسابا جديدا

تسجيل الدخول

تملك حسابا مسجّلا بالفعل؟

سجل دخولك الآن
ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024