ابوحمزہ محمد عمران مدنی

استاد

3

کل شراکتیں

مصنف کے بارے میں

بحمدہ تعالی گزشتہ بطورِ امام و خطیب و مفتی واستاذحدیث و فقہ خدمات انجام دے رہا ہوں

رکن کی شراکتیں

اخلاق وآداب 2020/06/12

اور وہ چلی گئی!

ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ وہ(یعنی: شرم و حیا ) چلی گئی ہے میڈیا ذرائع مَثَلاً ریڈیو، ٹی ۔وی کے مختلف چینلز اور مُتعدِّد رسائل اور اَخبارات بے حیائی کو فَرُوغ دینے میں مصروف ہیں

دعوت الی اللہ 2020/06/11

ہم موت کو بھول گئے!

اس تحریر میں ایک ایسی شے کو فراموش کیے جانے کا ذکر ہے جس کا قرار دہ دہریے بھی کرتے ہیں یعنی : موت ،اس ضمن میں کچھ احادیث ،یاد موت کے فوائد ، موت کی تمنا کرنے کے جواز و عدم جواز کا ذکر ہے