مضامین - صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی
طلب علم
2019/06/08
مطالعہ
[صاحبزادہ سید خورشید احمد گیلانی مرحوم پاکستان کے مشہور ادیب و اہل قلم تھے،’’ قلم برداشتہ‘‘ کے عنوان سے ان کا کالم مقبول خاص و عام تھا، انہوں نے ’’مطالعہ ‘‘ کے عنوان سے ایک عمدہ کالم لکھا ،جو نذر قارئین ہے۔]