اقتباس مشاہدات

بذریعہ

ادارہ
عام طور پر کتابیں تین طرح کی ہوتی ہیں: 1.عمیق اور دقیق علمی کتب. 2. سہل اور آسان کتب. 3. نشاط انگیز اور دلچسپ کتب. وقت کی بھی تین قسمیں ہیں: 1. یکسوئی، خلوت اور نشاط کا وقت. 2. جلوت اور فرصت کا وقت ( جیسے انتظار گاہوں اور سفر کا وقت). 3. تھکاوٹ،اکتاہٹ اور بیزاری کا وقت. 1 قسم کا مطالعہ وقت 1 میں، 2 قسم کا مطالعہ 2 وقت میں، 3 کا 3 میں

تبصرے (0)

اپنا تبصرہ لکھیں

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!