دس باتیں جو آپ کو آگے بڑھتے رہنے میں مدد دیں گی

سٹیفن آر کوفی کی کتاب (دس باتیں) کا خلاصہ

 

  1. لوگ عقل مندی کی باتوں پر دھیان دینے کے بجائے اپنے مطلب سے تعلق رکھتے ہیں، ان سے محبت ہر حال میں کرو۔۔!
  2. اگر اچھے کام کروگے تو لوگ یہ کہیں گے کہ تم اپنے مفادات کے تحت یہ کام کر رہے ہو، اچھائی ہر حال میں کرو۔۔!
  3. جب کامیابی تمہارے قدموں کو چومے گی تو تمہارے جھوٹے دوست اور سچے دشمن پیدا ہوجائیں گے، ہر حال میں کامیاب بنو۔۔!
  4. سچائی اور صاف گوئی، یہ دونوں چیزیں تمہیں تنقید کا شکار بنادیں گی، لیکن تمہیں ہر حال میں سچا اور صاف گو بننا ہوگا۔۔!
  5. جو اچھائی تم دنیا کے لئے آج کر رہے ہو، کل اسے بھلا دیا جائے گا۔۔ لیکن تم اچھائی ہر حال میں کرو۔۔!
  6. کبہی کبھی عظیم لوگ جو بڑی سوچ رکھنے والے ہیں، ان کے لئے چھوٹی سوچ کے لوگ بھی رکاوٹ بن جاتے ہیں، لیکن ہر حال میں بڑی سوچ رکھو۔۔!
  7. لوگ کمزوروں کو پسند کرتے ہیں، لیکن طاقتوروں کی مانتے ہیں، لیکن تم ہر حال میں کمزوروں کے لئے جد وجہد کرتے رہو۔۔!
  8. کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ سالوں کی محنت سے بنائی ہوئی عمارت  ایک لمحے میں منہدم ہوجاتی ہے، لیکن تم ہر حال میں تعمیر کرتے رہو۔۔!
  9. لوگوں کو مدد کی سخت ضرورت ہے، لیکن ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ تمہارے مدد کرنے پر وہ تمہیں برا بھلا کہنے لگیں، لیکن تم ہر حال میں ان کی مدد کرو۔۔!
  10. اگر تم دنیا کو پوری کوشش کرکے کچھ دو تب بھی ہو سکتا ہے کہ اس بعض لوگ تمہیں اس کا برا بدلہ دیں، لیکن تم دنیا کو سب سے اچھی کوشش پیش کرو۔۔! 

عشرت حمید


کل مواد : 8
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2025

تبصرے

يجب أن تكون عضوا لدينا لتتمكن من التعليق

إنشاء حساب

يستغرق التسجيل بضع ثوان فقط

سجل حسابا جديدا

تسجيل الدخول

تملك حسابا مسجّلا بالفعل؟

سجل دخولك الآن
ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2025