الأعضاء والكتاب
تعرف على نخبة الكتاب والباحثين المساهمين في شبكة المدارس.
doucmd
سامي
سها
جمال
عبد الخالق همدرد
مضمون نگار وسیاسی تجزیہ کار
عبد الخالق ہمدرد، آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم کے ایک دور افتادہ گاؤں چھولاوئی میں تقریبا سنہ ۱۹۷۴ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کا آغاز گھر اور گاؤں اور اس کے بعد ایبٹ آباد میں جماعت پنجم سے کالج تک تعلیم حاصل کی۔ پھر ٹی آئی پی میں اپرینٹس بھرتی ہوئے مگر وہاں سے مستعفی ہو کر دار العلوم کراچی سے دوبارہ دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ تین سال وہاں اور پانچ سال جامعہ علوم اسلامیہ میں پڑھنے کے بعد ۱۹۹۹ میں درس نظامی مکمل کرکے اسلامی اور عربی علوم کی تدریس سے عملی زندگی میں قدم رکھا اور سولہ سال تک مختلف تعلیمی اداروں میں کل وقتی اور جز وقتی تدریس کرتے رہے۔ ۲۰۰۱ میں فیڈرل بورڈ سے طلائی تمغہ ملا۔ اس کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے بی اے، ایم اے عربی اور ایم اے سیاسیات کیا، ۲۰۱۶ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم فل عربی کیا۔ پانچ سال ایک عربی اخبار اور دس سال سے زیادہ عرصہ ایک سفارتخانے میں انگریزی سے عربی مترجم رہے۔ بیس سے زیادہ کتابوں کا عربی سے اردو میں ترجمہ اور کئی بین الاقوامی کانفرسوں میں اردو عربی رواں ترجمہ بھی کرچکے ہیں۔
عبد الحميد أبوياسر
aysha
شرف الدين ابويحي
عبدالعزيز المالكي
adnanbutt786
sergeyGrild
دكتور معراج أحمد معراج الندوي
الأستاذ المساعد ، قسم اللغة العربية وآدابها ، جامعة عالية، كولكاتا- الهند
علی خیدر
آرٹیکل چاہیے
میرا نام علی خیدر ہے اور میں پاکستان'گجرات کا رہنے والا ہوں۔میری عمر 18سال ہے۔اور مجھے ارٹیکل پڑھنے کا بہت ہی زیادہ شوق ہے
محمد بودي أونو
356724
Hello google
AnzarAhmad
عبدالملك
أستاذ مساعد بقسم اللغة العربية بكلية ذاكر حسين دهلي بجامعة دلهي.