ادارہ

إدارة شبكة المدارس الإسلامية

86

کل شراکتیں

رکن کی شراکتیں

طلب علم 2018/10/14

علماء کرام کی ذمہ داریاں اور جدوجہد کے دائرے

۲۰ جون بدھ کو جمعیۃ اہل السنۃ والجماعۃ جنڈ ضلع اٹک کے زیراہتمام جامعہ سراج العلوم میں علماء کرام کے ایک بھرپور علاقائی اجتماع میں شرکت کا موقع ملا۔ جمعیۃ علماء اسلام ضلع گوجرانوالہ کے نائب امیر اول مولانا قاری محمد رفیق عابد علوی اور عزیز ساتھی عبد القادر عثمان رفیق سفر تھے۔ اس اجتماع میں موجودہ حالات کے تناظر میں علماء کرام کی ذمہ داریوں کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کا موقع ملا جس کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

عقائد وفلسفہ وکلام 2019/01/29

علم المنطق کا خلاصۃ

سیرت وتاریخ 2018/10/10

سیرتِ رسولﷺ کا اصل پیغام

معروف کالم نگار انور غازی صاحب کا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے انتہائی پرمغز اور خوبصورت کالم

طلب علم 2018/10/11

اے میری عالمات بہنو!

کچھ گزارشات بنام جدید فاضلات

مدارس وجامعات 2018/10/15

جامعہ فاروقیہ، کراچی پاکستان

جامعہ فاروقیہ، اسلامی تعلیمات کی ترویج و تعلیم کی ایک معروف انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی ہے۔

شخصیات وسوانحی خاکے 2019/01/11

حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی

پاکستان میں لائبریری سائنس میں اولین پی ایچ ڈی کے حامل حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی کی کہانی ان کی زبانی