[مولانا ضیاءالحق خیر آبادی عرف حاجی بابو،استاذ مدرسہ تحفیظ القرآن سکھٹی،مبارک پور، اعظم گڑھ،مدیر مجلہ رشد وہدایت،اعظم گڈھ۔1998ء میں دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد 2013ء تک مدرسہ شیخ الاسلام شیخوپور،اعظم گڑھ میں مدرس اوربارہ سال تک ماہنامہ ضیاءالاسلام ،اعظم گڑھ کے مدیر رہے ۔علمی و ادبی حلقے میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ مولانا سید محمد میاںؒ سیمینار میں پیش کئے گئے،بارہ سو صفحات پر مشتمل مقالات و مضامین کو” تذکرہ سید الملت“کے نام سے شائع کرنا،آپ کا یادگار کارنامہ ہے۔ ادارہ]
ماہنامہ النخیل رمضان 1440