اس تحریر میں خلیفہ دوم سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صفت غیرت کو مستند واقعات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی امت مسلمہ کو اس بھولے ہوئے سبق کے حصول پر آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اسلام نے ہر انسان پر دوسرے انسان کے چار قسم کے حقوق متعین فرمائے ہیں، یعنی ذاتی، معاشرتی، معاشی اور قلبی حقوق ۔ تو اس تحریر میں ان شاء اللہ شوہر کے ان حقوق کی تفصیل سے آگاہ ہونے کی کوشش کریں گے۔ مستورات ان حقوق کو اپنی ذمہ داری کے اعتبار سے پڑھیں،جب کہ مرد حضرات انہیں بیویوں پر مسلط ہونے کے لیے نہیں، بلکہ ان کی معاونت اور اپنی بیٹیوں کو ان کے شوہروں کے حقوق بتانے کے لیے پڑھیں۔
ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC
کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024