جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتحِ زمانہ

جب ظلم کا جواب عفو درگزر ، حیوانیت کا جواب انسانیت ، بد دعاؤں اور گالیوں کا جواب ، دعاؤں اور محبتوں سے دیا جائے تو دلوں کو فتح کرنے میں دیر نہیں لگتی۔

مختصر نیکی ، باعث مغفرت

انسان کو ہر وقت نیکی کرنی چاہئے، کسی نیکی کو کم نہ سمجھے کیا معلوم وہ نیکی اس کے لئے باعث مغفرت بن جائے

مساجد سے محبت اور اسکے تقاضے

مسجد اللہ کا مبارک گھر ہے اس سے محبت کرنا اور دل لگانا ایمان کی علامت ہے کل قیامت کے دن جن سات خوش نصیبوں کو سایہ میں جگہ ملے گی ان میں ایک وہ ہے جس کا دل مسجد سے لگا رہتا ہے اس مضمون میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں مسجد سے محبت اور اسکے تقاضے ذکر کیے گئے ہیں

عفو ودرگزر مومن کی ایک خاص صفت

عفو ودرگزر جو کہ مؤمن کا خاصہ ہونا چاہیے، ہم سے اکثر اس صفت سے محروم ہیں، عفو ودرگزر کیا ہے؟ اور اس صفت کو اپنانے کے کیا فوائد ہیں ملاحظہ فرمائیں ۔

انسان کے اچھے برے اعمال پر کون کون گواہ ہے؟

خلاصہ یہ ہے کہ ہمیں ہر ہر عمل کو سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا کہ میرے عمل کے نگران یہ تمام گواہ ہیں۔

اور وہ چلی گئی!

ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ وہ(یعنی: شرم و حیا ) چلی گئی ہے میڈیا ذرائع مَثَلاً ریڈیو، ٹی ۔وی کے مختلف چینلز اور مُتعدِّد رسائل اور اَخبارات بے حیائی کو فَرُوغ دینے میں مصروف ہیں

ایک عظیم اصول اور ہمارا طرز عمل

[مولانا ڈاکٹر محمد اسجد قاسمی ندوی مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ عربیہ امدادیہ مراد آباد ،انڈیاوخلیفہ مجاز الشاہ حکیم محمد اختررحمہ اللہ،جید عالم دین،چالیس کتابوں کے مصنف ہیں۔ النخیل کے لیے لکھا گیا یہ مضمون پیشِ خدمت ہے۔ ان کی تحریریں النخیل کی زینت بنتی رہیں گی،ان شاءاللہ۔ ادارہ]
ماہنامہ النخیل شوال 1440
  • کل مضامین : 60
ویب سائٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اس سائٹ کے مضامین تجارتی مقاصد کے لئے نقل کرنا یا چھاپنا ممنوع ہے، البتہ غیر تجارتی مقاصد کے لیئے ویب سائٹ کا حوالہ دے کر نشر کرنے کی اجازت ہے.
ویب سائٹ میں شامل مواد کے حقوق Creative Commons license CC-BY-NC کے تحت محفوظ ہیں
شبکۃ المدارس الاسلامیۃ 2010 - 2024